FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کامرکزی جلوس کل بروزمنگل صبح9:00بجے جامع مسجدتاج سے نکالا جائے گا۔ سیدنزاکت حسین شاہ گیلانی

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ)جشن عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرمرکزی جلوس تاج مسجد سے سیدنزاکت حسین شاہ گیلانی کی زیرقیادت نکالاجائیگا۔اس موقع...

ڈیرہ ا سماعیل خان(بیورورپورٹ)جشن عیدمیلادالنبیؐ کے موقع پرمرکزی جلوس تاج مسجد سے سیدنزاکت حسین شاہ گیلانی کی زیرقیادت نکالاجائیگا۔اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے جائینگے۔تفصیلات کے مطابق جشن عیدمیلادالنبیؐ کامرکزی جلوس کل بروزمنگل صبح9:00بجے جامع مسجدتاج سے نکالا جائے گا۔جسکی قیادت جماعت کے ضلعی صدرسیدنزاکت حسین شاہ گیلانی کرینگے۔جلوس میں دیگرعہدیداروں سمیت علماء کرام بھی شرکت کرینگے۔جلوس کے راستوں پرسیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے جائینگے۔جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتاہوالیاقت پارک پراختتام پذیرہوگا۔جلوس میں علماء کرام سیرت النبیؐ پرروشنی ڈالیں گے اورنعت خواں حضرات حضورسرورکائناتؐ کونعت خوانی کے ذریعے نذرانہ عقیدت پیش کرینگے۔لیاقت پارکمیں جلوس کے اختتام پرلنگرکابھی اہتمام کیاجائیگا۔