FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کراچی میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر دہشت گر دانہ حملے کے خلاف فیصل آبا د پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہر وں کا سلسلہ جاری

فیصل آباد( سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل ) کراچی میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر دہشت گر دانہ حملے کے دوران شہید ہونے والے ورکروں محمد اشرف ،...

فیصل آباد( سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل ) کراچی میں ایکسپریس نیوز کی ٹیم پر دہشت گر دانہ حملے کے دوران شہید ہونے والے ورکروں محمد اشرف ،محمد خالد،محمد وقا ص سے اظہارِ یکجہتی کے لئے اور اُن پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گردی کے حملے کے خلاف فیصل آبا د میں الیکٹرنک و پرنٹ میڈیا کی جانب سے پریس کلب کے سامنے آج بھی احتجاجی مظاہر وں کا سلسلہ جاری رہا ،جس کی قیادت صدر پریس کلب نصیر احمد چیمہ اور سیکریٹری پریس کلب جی اے تنویر نے کی،اور شُہداء کی تصویر وں پر پھو لو ں کے نذرانے پیش کئے گے،اور شُہداء سے اظہارِیکجہتی کے لئے شمعیں روشن کی گئیں۔