FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ربیع الاول کے جلوسوں کو بھر پور سیکیورٹی فراہم کریں گے ،سی پی او ڈاکٹر حیدر اشرف کی یقین دہانی

فیصل آباد( سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل ) سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف نے ڈی سی او فیصل آبادنورالامین مینگل کے ہمراہ عیدمیلادالنبی...

فیصل آباد( سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل ) سی پی او فیصل آباد ڈاکٹر حیدر اشرف نے ڈی سی او فیصل آبادنورالامین مینگل کے ہمراہ عیدمیلادالنبی ﷺکے جلوسوں کے روٹ کا معائنہ کیا انکے ہمراہ ایس پی لائل پور ٹاؤن بلال عمر اوردیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔بعدازاں سی پی او فیصل آباد اور ڈی سی او فیصل آباد نے مولانہ زاہد محمود قاسمی ،دربار گجر پیر کے منتظمین اور ڈیرہ میاں اصغر گجر چوہڑ ماجرہ سے بھی ربیع الاول کے جلسے جلوسوں کے ا نتظامات کے سلسلے میں ملاقات کی سی پی او فیصل آباد نے تمام علماء اکرام کوربیع الاول کے جلوسوں ک بھر پور سیکیورٹی کی یقین دہانی کروائی ۔اورپولیس لائنز میں چراغاں کیا جائے گا۔جبکہ کنٹرول روم سے تمام جلوسوں اور محافل کی ہمہ وقت مانیٹرنگ کی جائے گی ۔اور اس سلسلہ اور میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہ رکھا جائے گا۔