FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اداکار شتروگھن سنہا کی امیتابھ بچن کو بھارت کا صدر بنانے کی وکالت

ممبئی(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی ووڈ میں جہاں ایک جانب 3 خان یعنی شاہ رخ، عامر اور سلمان کے 3 مختلف سیاسی دھاروں سے قربتوں کی باتیں جاری ہیں ...

ممبئی(انویسٹی گیشن ٹیم) بالی ووڈ میں جہاں ایک جانب 3 خان یعنی شاہ رخ، عامر اور سلمان کے 3 مختلف سیاسی دھاروں سے قربتوں کی باتیں جاری ہیں وہیں اپنے زمانے کے معروف اداکار شتروگھن سنہا نے امیتابھ بچن کو بھارت کا صدر جمہوریہ بنانے کی وکالت کی ہے۔
اداکار شتروگھن سنہا اپنے بے باکانہ انداز کے لیے معروف ہیں اور وقتاً فوقتاً امیتابھ بچن پر تنقید کرنے سے نہیں چوکتے، تاہم ممبئی میں منعقدہ اسکرین ایوارڈز کی تقریب میں انھوں نے امیتابھ بچن کو صدر جمہوریہ بنانے کی وکالت تک کر ڈالی۔
انھوں نے کہا کہ امیتابھ بچن فلم انڈسٹری اور ملک کا افتخار ہیں۔ انھیں ملک کا صدر بننا چاہیے۔ دوسری جانب یہ اطلاعات بھی ہیں کہ اسکرین ایوارڈ تقریب کے دوران امیتابھ بچن کی بیگم جیا بچن اور ریکھا کی بھی ملاقات ہوئی۔