FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سندھ دھرتی ماں ہے۔ کیا کوئی ماں کو ون اور ٹو کرتا ہے؟

کراچی (انویسٹی گیشن ٹیم ) پیپلز پارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی سال گرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےقادر پٹیل نے کہا کراچی کسی کی...

کراچی (انویسٹی گیشن ٹیم ) پیپلز پارٹی کے بانی چیرمین ذوالفقار علی بھٹو کی سال گرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےقادر پٹیل نے کہا کراچی کسی کی جاگیر نہیں ہے، ہم نے محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت پر بھی ملک توڑنے کی بات نہیں کی، سندھ دھرتی ماں ہے۔ کیا کوئی ماں کو ون اور ٹو کرتا ہے؟
دوسری جانب ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر ندیم احسان کا کہناہے کہ سندھ کسی کی جاگیر نہیں کراچی اور حیدر آباد میں میئر لانے کا خواب دیکھنے والے عقل سے کام لیں، طاقت سےشہری آبادی کو دیوار سے لگانے کا عمل سندھ کے مفادمیں نہیں،صوبےکی وحدت کو برقرار رکھنے کے لئےآبادی کے حقوق کو تسلیم کرناپڑےگا اور اگرمنصفانہ انتخابات ہوئےتو دیہی علاقوں کی اکثریت کے دعوؤں کاپول کھل جائےگا۔