FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

باکسرعامر خان ماڈل گرل کرسٹی لی ہائل کی زلفوں کے اسیر ہو گئے

لندن(انویسٹی گیشن ٹیم) برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ باکسرعامر خان ماڈل گرل کرسٹی لی ہائل کی زلفوں کے اسیر ہو گئے ہیں جبکہ اہلیہ فریال ...

لندن(انویسٹی گیشن ٹیم) برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ باکسرعامر خان ماڈل گرل کرسٹی لی ہائل کی زلفوں کے اسیر ہو گئے ہیں جبکہ اہلیہ فریال مخدوم کا کہنا ہے کہ عامر خان انہیں اپنے شوہر کی محبت پر پورا یقین ہے۔
 باکسرعامر خان ماڈل گرل کرسٹی لی ہائل کے ساتھ ان کے فلیٹ پر دیکھا گیا، عامر خان چھپ کر کسٹی لی سے ملنے ان کے فلیٹ گئے لیکن پھر بھی کیمرے کی آنکھ سے بچ نہ سکے۔ دوسری جانب عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عامر خان صرف ان سےاور پھر باکسنگ سے عشق کرتے ہیں۔
واضح رہے کہ عامر خان کا ماڈل کرسٹی لی سے اسکینڈل کی خبریں منظر عام پر آنے سے چند روز قبل فریال مخدوم نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ حاملہ ہیں اور عامر خان کے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔