FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

قائم خانی گروپ اورفیاض گروپ میں الیکشن پریس کلب حاصل پور 2014 کیلئے کانٹے دار مقابلہ

حاصل پور ( میاں سہیل اکرم انچارج انویسٹی گیشن سیل) کل پریس کلب حاصل پور 2014 کے الیکشن منعقد ہو گئے جس میں 34 ممبران اپنا حق رائے استعمال...

حاصل پور ( میاں سہیل اکرم انچارج انویسٹی گیشن سیل) کل پریس کلب حاصل پور 2014 کے الیکشن منعقد ہو گئے جس میں 34 ممبران اپنا حق رائے استعمال کریں گئے جس میں صدارت کے لئے قائم خانی گروپ سے امیدوار رانا الطاف اور فیاض گروپ کے متفقہ امیدوار برائے صدارت سید فخر عباس شاہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔ 
واضع رہے کہ اس سے پہلے بھی حاصل پور پر یس کلب راشدپرویز چوہدری گروپ کے انتخابات مکمل ہو چکے ہیں جس میں 50 ممبران نے اپنا رائے حق دہی استعمال کیا جس میں صدر ندیم خالق منتخب ہوئے