FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پنجم اور ہشتم کے امتحانا ت وہاڑی کی حدود میں تمام امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144نافذ

وہاڑی( ایم وی این نیوز بیورورپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل و ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر وہاڑی جواد اکرم نے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت پنج...

وہاڑی( ایم وی این نیوز بیورورپورٹ ) ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل و ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر وہاڑی جواد اکرم نے پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت پنجم اور ہشتم کے امتحانا ت کے پیش نظر ضلع وہاڑی کی حدود میں قائم تمام امتحانی مراکز کی دو سو گز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلہ اور اسی حدود میں امتحان میں مدد دینے والا مواد،موبائل فون ، ڈیجیٹل ڈائری اور اسلحہ ساتھ لے جانے پرضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت فوری پابندی عائد کر دی ہے امتحانی سنٹر کی پانچ سو گز کی حدود میں فوٹو سٹیٹ مشین رکھنے اور استعمال کرنے پر بھی پابندی ہوگی یہ حکم امتحانا ت کے اختتام تک موثر رہیگا