FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سندہ چانڈیہ ویلفیئر ایسوسی ایشن میہڑ کااحتجاجی مظاہرہ

میہڑ(ایم وی این نیوز)سندہ چانڈیہ ویلفیئر ایسوسی ایشن میہڑ کی جانب سے ڈکہن شہر کی پولیس کی جانب سے گاؤں علی گل چانڈیو میں پولیس گھروں میں ...

میہڑ(ایم وی این نیوز)سندہ چانڈیہ ویلفیئر ایسوسی ایشن میہڑ کی جانب سے ڈکہن شہر کی پولیس کی جانب سے گاؤں علی گل چانڈیو میں پولیس گھروں میں داخل ہوکر عورتوں اور بچوں پر وحشیانی تشدد اور پانچ عورتوں کو گرفتار کر کے انکے اوپر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرنے کے خلاف (سچوا)سندہ چانڈیہ ویلفیئر ایسوسی ایشن میہڑ کی جانب سے قادر چانڈیو، ریاض چانڈیو، الاھی بخش چانڈیو ، جام چانڈیو ، اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کے ڈکہن پولیس کے نااحل ایس ایچ او، کو فوری طور پر بر طرف کرکے گرفتار عورتوں پر درج کیا ہو اجھوٹا مقدمہ خارج کر کے فورن رہا کیا جائے ورنہ پوری سندہ میں احتجاج کیا جائے گا.