FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

صوابی میں دکان سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد

صوابی (ایم وی این نیوز)صوابی میں دکان سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلا ت ک...

صوابی (ایم وی این نیوز)صوابی میں دکان سے 2خواتین سمیت 3افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق صوابی کے علاقے میں کھنڈہ میں واقع ایک خالی دکان سے بد بوآنے پر لوگوں نے پولیس کو مطلع کیا ،اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس نے دکان کا تالا توڑ کرکھولا تواندر سے 3لاشیں برآمد ہوئیں،ریسکیو نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ مرنے والوں میں 2خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہابتدائی تحقیقات میں تینوں لاشوں پر تشدد کے کوئی نشانات نہیں ملے ،تاہم واقعہ کامقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔