FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

افغانستان میں ڈرون حملے میں 7دہشتگرد ہلاک

کابل (ایم وی این نیوز)افغانستان میں ڈرون حملے میں 7دہشتگرد ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں غزنی میں دہشت گر...

کابل (ایم وی این نیوز)افغانستان میں ڈرون حملے میں 7دہشتگرد ہلاک جبکہ 4زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون حملے میں غزنی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیاجس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد مارے گئے ۔ غیرملکی فورسز پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں 4 دہشتگرد زخمی ہوئے ہیں۔