FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پرویز مشرف بھی عدالت پہنچ گئے

لاہور(ایم وی این نیوز)سابق صدر پرویز مشرف نے فیصل آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے اقدام کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ سابق صدر پ...

لاہور(ایم وی این نیوز)سابق صدر پرویز مشرف نے فیصل آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے اقدام کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔
سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے ایڈووکیٹ اشتیاق چودھری نے درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیارکیا گیا ہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کو 12اگست کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت نہیں دی جارہی، پر امن جلسے کرنا آئین کے تحت پر شہری کو حق ہے لیکن فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے جلسہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ،عدالت فیصل آباد میں جلسہ سے متعلق پابندی کا حکم کالعدم قرار دے ۔