FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اب وقت آگیا ہے کہ پاکستانی جھنڈے میں تبدیلی کی جائے :زید حامد

کراچی (ایم وی این نیوز) معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد نے کہاہے کہ پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹادینا چاہیے ، اس بیان کے سامنے آتے ہی سوشل م...

کراچی (ایم وی این نیوز) معروف دفاعی تجزیہ نگار زیدحامد نے کہاہے کہ پاکستانی پرچم سے سفید رنگ ہٹادینا چاہیے ، اس بیان کے سامنے آتے ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا اور صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بیان واپس لینے کی بھی تجویز دی تاہم زیدحامد نے اپنا بیان واپس لینے سے انکار کردیا اور واضح کیا کہ اسلامی شناخت کیلئے ہی قائد اعظم اور علامہ اقبال لڑے تھے ۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر بظاہر تقسیم سے قبل کی ایک تصویرشیئر کرتے ہوئے زید حامد نے لکھاکہ ’کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ مسلم لیگ کا اصل جھنڈا سبز تھا، جس کے تلے ہم پاکستان کے لیے لڑئے اورآزادی حاصل کی ‘۔