FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

اداکارہ دپیکا پڈوکا ایسا اعزاز جس کی مثال بھارت میں کسی کے پاس نہیں

ممبئی (ایم وی این نیوز)بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون کابیٹی کے نام لکھا ہوا خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بن گیا ۔بھ...

ممبئی (ایم وی این نیوز)بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کے والد پرکاش پڈوکون کابیٹی کے نام لکھا ہوا خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بن گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپکا کینام کیرئیر کے آغاز میں ان کے والد کے لکھے گئے یاد گار خط کو بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس پر ابعملدرآمد ہوگیا ہے۔خط میں پرکاش پڈوکون نے اپنی بیٹی کی فلم نگری میں رہنے کے لئے سنہری اصولوں سے متعلق رہنمائی کی۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کا کہناتھا کہ یہ بات ان کے لئے باعث فخر ہے کہ ان کےوالد کا لکھا ہوا خط بھارتی اسکولوں کے نصاب کا حصہ بنا ہے اور یہ خط  لوگوں کیلئے بھی رہنمائی کا ذریعہ بنے گا۔