FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

عامر خان اور ان کی اہلیہ سوائن فلو کا شکار

پونے(ایم وی این نیوز) بالی ووڈ اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو کا شکار ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عامر خان نے ...

پونے(ایم وی این نیوز) بالی ووڈ اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو کا شکار ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں اور ان کی اہلیہ کو H1N1 وائرس لاحق ہوگیا ہے جسے عام طور پر سوائن فلو کہا جاتا ہے۔ عامر خان کو ’’ستیامے وجیتے واٹر کپ ایوارڈز‘‘ میں شرکت کرنا تھی تاہم انہوں نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکاء کو یہ پیغام دیا کہ انہیں سوائن فلو ہوگیا ہے۔