FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

کھجور سے کینسر کا علاج دریافت

بہاول پور(ایم وی این نیوز) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کی طیبہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کی پروفیسر ڈاکٹر نجلا سعدالرداوی نے کھجوروں سے کی...

بہاول پور(ایم وی این نیوز) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کی طیبہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کی پروفیسر ڈاکٹر نجلا سعدالرداوی نے کھجوروں سے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ ڈاکٹر نجلاء کا اس علاج کے بارےمیں کہنا ہے کہ کھجوروں کے ذریعے کینسر کا علاج فطری علاج ہے اور اس کے کوئی منفی اثرات نہیں ہیں، یہ ایک نہایت موثر اور سستا علاج ہے۔ ڈاکٹر نجلا نے کہا کہ اسے ’’ماحول دوست‘‘ علاج کہا جائے تو زیادہ بہتر ہو گا، اسکی وجہ یہ ہے کہ یہ بہت ہی مفید اور سستا علاج ہے اور اس علاج سے کینسر کے مریضوں کو بہت فائدہ ہوگا۔