FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شہر قائد میں پولیس کی کارروائی

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے کارندے کو گرفتارکر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے م...

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے کارندے کو گرفتارکر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس نے چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک ملزم کو دھر لیا ،جس کی شناخت نظام الدین کے نام سے ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات کے دوران گرفتارملزم نے انکشاف کیا کہ اس کا تعلق ایم کیو ایم لندن سے ہے اور وہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کی ریکی کرنے کا کام کرتا تھا۔ تاہم پولیس نے زیر حراست ملزم نظام الدین کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔