FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پنجاب پولیس نے گلی محلے کی سطح پر انٹیلی جنس سسٹم متعارف کروا دیا

لاہو ر(ایم وی این نیوز) سی سی پی او  لاہور پولیس امین وینس کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے گلی محلوں کی سطح پر نیا انٹیلی جنس سسٹم عمل میں ل...

لاہو ر(ایم وی این نیوز) سی سی پی او  لاہور پولیس امین وینس کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے گلی محلوں کی سطح پر نیا انٹیلی جنس سسٹم عمل میں لایا گیا ہے جس کے تحت 111کے نام سے ایپلیکشن متعارف کرا دی ہے۔ امین وینس کا کہناتھا کہ111ایپلیکشن سے شہری اور پولیس جرائم سے متعلق خفیہ اطلاعات حساس اداروں تک پہنچا سکیں گے۔ اس نئے سسٹم سے اسٹریٹ کرائم میں واضح حد تک کمی آئے گی جبکہ جرائم پیشہ عناصر کا بچنا بہت مشکل ہو جائے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بند روڈ پر ہونے والے دھماکے میں مجموعی طور پر 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔