FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

نیا پارٹی صدر منتخب کر کے آگاہ کیا جائے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا اور الیکشن کمیشن نے پارٹی کو نیا صدر ...

اسلام آباد (ایم وی این نیوز) میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کو ایک اور زوردار جھٹکا لگ گیا اور الیکشن کمیشن نے پارٹی کو نیا صدر منتخب کرنے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن کی طرف سے مسلم لیگ ن کو جاری نوٹس میں کہاگیا ہے کہ عدالت عظمیٰ نے نوازشریف کو آرٹیکل 62/1fکے تحت قراردیاتھا اور پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 2002ءکے تحت نااہل شخص کوئی نشست یا عہدہ نہیں رکھ سکتا لیکن ریکارڈ کے مطابق نوازشریف تاحال مسلم لیگ ن کے صدر ہیں ،مسلم لیگ ن انٹراپارٹی الیکشن کروا کر نئے صدر کا چناﺅ کرے اورا س ضمن میں الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا جائے ۔