FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے کا بل ایوان نمائندگان میں پیش کر دیا

واشنگٹن (ایم وی این نیوز) ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے کا بل ایوان نمائندگان میں پیش کر دیا ہے۔ زو لوفرین کا مطال...

واشنگٹن (ایم وی این نیوز) ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہٹانے کا بل ایوان نمائندگان میں پیش کر دیا ہے۔ زو لوفرین کا مطالبہ ہے کہ صدر کو عہدے سے ہٹایا جائے ان کی دماغی حالت درست نہیں ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلیفورنیا سے منتخب رکن کانگریس زو لوفرین نے ایوان نمائندگان میں متعارف کرائے گئے بل میں مطالبہ کیا ہے کہ امریکی نائب صدر مائیک پینس اور وائٹ ہاؤس کابینہ امریکی آئین کی ترمیم پچیس کی شق چار کے تحت اپنا کردار ادا کریں اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقتدار سے ہٹاکر ڈاکٹر سے ان کا ذہنی معائنہ کروائیں۔لوفرین کا کہنا تھا ٹرمپ کے نازیوں اور سفید فاموں کی مذمت نہ کرنے اور ان کی حمایت میں بیانات سے واضح ہوگیاکہ ان کی دماغی حالت درست نہیں۔دوسری جانب لوفرین کے علاوہ دیگر ارکان کانگریس نے بھی ٹرمپ کی ذہنی حالت پر شکوک و شبہات کا اظہار کیاہے۔