FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

پشاور (ایم وی این نیوز)پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشتگردوں کوبارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق دہشتگرد ب...

پشاور (ایم وی این نیوز)پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 دہشتگردوں کوبارودی مواد سمیت گرفتار کر لیا ،تفصیلات کے مطابق دہشتگرد بڈھنی روڈ پر بم نصب کر رہے تھے کہ سی ٹی ڈی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا، دہشتگردوں کے قبضے سے خود ساختہ بم بھی برآمدہوئے،دہشتگرد وں کا تعلق خیبر ایجنسی اور مردان سے ہے اوران کی شناخت غلام اللہ اور شبیر خان کے نام سے ہوئی ہے، دہشتگردوں کو مزید تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا۔