FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بہادر آباد میں لٹیروں نے شہری کو گولی مار دی

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں اسٹریٹ کرائم کرنے والے ڈاکو بے قابو ہوگئے، گلشن اقبال میں دن دہاڑے گاڑی روک کر لوٹ مار کی گی۔بہادر آباد م...

کراچی (ایم وی این نیوز)کراچی میں اسٹریٹ کرائم کرنے والے ڈاکو بے قابو ہوگئے، گلشن اقبال میں دن دہاڑے گاڑی روک کر لوٹ مار کی گی۔بہادر آباد میں لٹیروں نے گاڑی چھوڑ کر بھاگنے والے شہری کا پیچھا کیا، گولی مار کر زخمی کیا، موبائل فون اور پیسے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
کراچی میں صرف بینکوں میں ہی نہیں،دُکانوں،سڑکوں اور چوراہوں پر بھی ڈاکووں کی عملداری ہے۔ڈاکوؤں نے چار مختلف وارداتوں میں لاکھوں روپے اور قیمتی اشیاء کی لوٹ مارکی، مزاحمت پر فائرنگ سے دو شہریوں کو زخمی کردیا۔کھارادر میں 2 لٹیرے شہریوں کے ہتھے چڑھ گئےجنہیں تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔