FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ٹنڈو محمد خان کی 05 شوگرملز میں صرف دوشوگرملز آبادگاراور فاران شوگرملز نے گنے کی سیزن کاآغاز کردیا

ٹنڈو محمد خان(انویسٹی گیشن ٹیم)ٹنڈو محمد خان کی 05 شوگرملز میں صرف دوشوگرملز آبادگاراور فاران شوگرملز نے گنے کی سیزن کاآغاز کردیاہے دونوں...

ٹنڈو محمد خان(انویسٹی گیشن ٹیم)ٹنڈو محمد خان کی 05 شوگرملز میں صرف دوشوگرملز آبادگاراور فاران شوگرملز نے گنے کی سیزن کاآغاز کردیاہے دونوں شوگرملزآبادگاروں کو گنے کا ریٹ172 روپۂ فی من دے رہے ہیں جبکہ آبادگاروں کو کرائے کی بھی سبسڈی دی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق ابھی تک گورنمینٹ ریٹ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ہے اس لیئے گورنمینٹ کا ریٹ ملز والے نہیں دے رہے، ضلعی کی تیسری انصاری شوگرملز کل سے کریشنگ کرنا شروع کردے گی،مل کے باہری طرف بہت گنے کی بھری ہوئی ٹالیاں کھڑی ہیں ،جبکہ سیری اور ٹنڈو محمد خان شوگرملز نے ابھی تک کریشنگ شروع نہیں کی۔