FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سبزیوں کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے

ٹنڈو محمد خان(انویسٹی گیشن ٹیم) عام وخاص چیزوں کے استعمال کے ساتھ سبزیوں کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے جس سے غریب ومسکین لوگ سبزی کھان...

ٹنڈو محمد خان(انویسٹی گیشن ٹیم) عام وخاص چیزوں کے استعمال کے ساتھ سبزیوں کے ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگے جس سے غریب ومسکین لوگ سبزی کھانے سے محروم نظر آنے لگے۔ذرائع کے مطابق ٹماٹر110 روپے فی کلو،پٹاٹا 100روپے فی کلو،مٹر 120 روپے کلو،شملی مرچ120 روپے کلو،بھینڈی130 روپے کلو،دیسی پالک 80 روپے کلو،ولایتی پالک 40 روپے کلو،بصر 60 روپے کلو،توری90 روپے کلو،گجر50 روپے کلو،مولی40 روپے کلو،بینگن40 روپے کلومارکیٹ میں مل رہے ہیں ایسے ریٹ عائدہونے سے غریب لوگ سبزیاں کھانے سے محروم رہ گئے۔