FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

آج مورخہ17 نومبر2013 کو حاصل پور میں مکمل طور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگ

حاصل پور ( انچارج انویسٹی گیشن سیل ) آج مورخہ17 نومبر2013 کو حاصل پور میں مکمل طور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ذریع کے مطابق چشتیاں میں یوم عاشور...

حاصل پور ( انچارج انویسٹی گیشن سیل ) آج مورخہ17 نومبر2013 کو حاصل پور میں مکمل طور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ذریع کے مطابق چشتیاں میں یوم عاشورہ کے موقع پر فرقہ وارانہ تصادم کے خلاف حاصل پور میں مکمل طور شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگی۔شہر میں امن وامان برقرار رکھنے کے لئے ہنگامی طور پرپولیس کے مسلح دستے فلیگ مارچ کرر ہے ہیں