FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بہاولپور سے آنیوالی بڑی بس خیرپورٹامیوالی میں موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی ایک جاں بحق 20زخمی ہوگئے

خیرپورٹامیوالی( ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل ) بہاولپور سے آنیوالی ائیر کنڈیشنڈ بس خیرپورٹامیوالی شیل پٹرول پمپ پر سامنے سے مڑنے والے ...

خیرپورٹامیوالی( ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل ) بہاولپور سے آنیوالی ائیر کنڈیشنڈ بس خیرپورٹامیوالی شیل پٹرول پمپ پر سامنے سے مڑنے والے موٹر سائیکل پر چڑھ دوڑی ایک شخص جان بحق اور متعدد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے تفصیل کے مطابق بڑی بس 72سیٹر نمبری055/puoجوکہ بہاولپور سے بہاولنگر جارہی تھی خیرپورٹامیوالی شیل پٹرول پمپ سے موڑ کاٹنے والے موٹر سائیکل سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار محمد اکبر واگی موقع پر جاں بحق اور20 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے ۔اسٹنٹ کمشنراورٹی ایم او نے زخمیوں کی عیادت کی۔