FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی او بہاو ل نگر محمدارشادحسین شاہ کی زیرصدارت جناح ہال ضلع کونسل میں 20 نومبر بروز بدھ بارہ بجے دوپہر منعقد ہوگا

بہاول نگر( انویسٹی گیشن) ضلع بہاول نگر میں امن و مان بالخصوص دس محرم الحرام کو چشتیاں میں رونما ہونے والے افسوس ناک واقعات کے تناظر میں ...

بہاول نگر( انویسٹی گیشن) ضلع بہاول نگر میں امن و مان بالخصوص دس محرم الحرام کو چشتیاں میں رونما ہونے والے افسوس ناک واقعات کے تناظر میں صورت حال کے جائزے سے متعلق ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ڈی سی او بہاو ل نگر محمدارشادحسین شاہ کی زیرصدارت جناح ہال ضلع کونسل میں 20 نومبر بروز بدھ بارہ بجے دوپہر منعقد ہوگا جس میں ڈی پی او اطہراسماعیل ‘اسسٹنٹ کمشنرز اور متعقلہ افسران کے علاوہ اتحاد بین المسلمین اور امن کمیٹی کے اراکین شرکت کریں گے ۔