FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرکاری زمین پرتعمیر29گھر وں کو، ناجائز قبضہ قرار دے کر مسمار کر دیا گیا

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل) اسسٹنٹ کمشنرصدر شفیع اللہ خاں نے پولیس فورس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر267رب جلندھرمیں ...

فیصل آباد (سلیم شاہ ،چیف انوسٹی گیشن سیل) اسسٹنٹ کمشنرصدر شفیع اللہ خاں نے پولیس فورس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر267رب جلندھرمیں 2،ایکٹر سرکاری اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی۔تفصیلات کے مطابق اس گاؤں میں ناجائز قابضین نے سرکاری زمین پر قبضہ کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر 29گھر تعمیر کررکھے تھے جن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان غیر قانونی تعمیراتی کومسمارکردیاگیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر صدرنے ریونیو سٹاف کو ہدایت کی ہے کہ وہ واگزار کرائی گئی اراضی پر نظررکھیں تاکہ دوبارہ تجاوزات نہ ہوسکے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کسی نے ناجائز قبضہ کرنے کی دوبارہ کوشش کی تو اس کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔