FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

یزمان پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ ماہ2گینگ پکڑے۔

بہاول پور ( ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن انچارج ) ضلع بہاولپور تھانہ سٹی یزمان پولیس نے گزشتہ ماہ جرائم پیشہ عناصر کے  خلاف کاروائی کرتے ہوئے4...



بہاول پور ( ڈسٹرکٹ انویسٹی گیشن انچارج ) ضلع بہاولپور تھانہ سٹی یزمان پولیس نے گزشتہ ماہ جرائم پیشہ عناصر کے 

خلاف کاروائی کرتے ہوئے4عدد موٹر سائیکل،اسلحہ ناجائز،موبائل فون و نقدی برآمد کی۔تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی 

یزمان پولیس نے گزشتہ ماہ 2گینگ پکڑے جن سے 4موٹر سائیکل،3موبائل فون2لاکھ71ہزار نقدی اور اسلحہ ناجائز 

2پسٹل 30بوربرآمد کیے۔اندھے قتل کے دو مقدمات ٹریس کرکے ملزمان کو گرفتار کیا۔منشیات فروشوں کے خلاف 

کاروائی کرتے ہوئے سٹی یزمان پولیس نے110لیٹر شراب اور250گرام چرس برآمد کی۔مجرمان اشتہاریوں کے 

خلاف کاروائی کرتے ہوئے7مجرمان اشتہاری Aاور48 مجرمان اشتہاریB کیٹگری کے گرفتارکیے۔بغیر رجسٹریشن 

وہیکلز کے خلاف کاروائی کے دوران50موٹر سائیکل بند کئے ۔