FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کیلیے 4لاکھ مالیت کے کیپسول کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم) پولی کلینک اسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ کے نام پر پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کیلیے 4لاکھ مالیت...

اسلام آباد(انویسٹی گیشن ٹیم) پولی کلینک اسپتال کی انتظامیہ کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ کے نام پر پارلیمنٹ ہاؤس کی ڈسپنسری کیلیے 4لاکھ مالیت کے کیپسول  کی خریداری میں خوردبرد کا انکشاف ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ میڈیسن خواتین ارکان پارلیمنٹ کے نام پر خریدی گئی ہے جبکہ یہ دواپارلیمنٹ ہائوس کی ڈسپنسری میںسرے سے استعمال ہی نہیں کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ میڈیسن خواتین کے پیچیدہ امراض کے تدارک کیلیے ہوتی ہے۔