FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

بھارت نے خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے اور اپنے جنگی جنون کو عروج پر پہنچانے کا تہیہ کرلیا

نئی دہلی(انویسٹی گیشن ٹیم) بھارت نے خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے اور اپنے جنگی جنون کو عروج پر پہنچانے کا تہیہ کرتے ہوئے آئندہ 10 برسو...

نئی دہلی(انویسٹی گیشن ٹیم) بھارت نے خطے میں طاقت کے توازن کو بگاڑنے اور اپنے جنگی جنون کو عروج پر پہنچانے کا تہیہ کرتے ہوئے آئندہ 10 برسوں میں اپنے جنگی بحری جہازوں کی تعداد 200 تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی نیوی کے اعلیٰ حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ 10 برسوں میں نیوی کودرجنوں نئے جہازوں اور 3 نئے بحری بیڑوں سے لیس کیا جائے گا، اس وقت ہمارے پاس 136 بحری جنگی  جہاز موجود ہیں لیکن خطے اورعالمی صورتحال کو دیکھتے ہوئے  ہم  آئندہ 10 برسوں میں اسے بڑھا کر 200 تک لے جانا چاہتے ہیں اور ان جہازوں کی تیاری کے لیے ملک میں موجود تمام ڈاکس آرڈ دے دیئے گئے ہیں۔
حکام کا   کہنا تھا کہ بھارتی نیوی کے پاس اس وقت صرف ایک بحری بیڑا ہے تاہم ان کی تعداد کو بھی 4 تک کیا جائے گا، ایک بحری بیڑا کوچی کے ڈاک میں تیار کیا جا رہا ہے جب کہ روس سے خریدا جانے والا بحری بیڑہ آئی این ایس وکرمدتیا بھی رواں ماہ کے آخر میں نیوی میں شامل کردیا جائے گا