FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

غیررجسٹرہاوسنگ سکیم کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم،نہ بجلی گیس نہ سیوریج ،مکین قریبی بستی سے بجلی کی تاریں لگاکرزندگی گزارنے پرمجبور

بہاول پور (ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن ) غیررجسٹرہاوسنگ سکیم کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم،نہ بجلی گیس نہ سیوریج ،مکین قریبی بستی سے بجلی ...

بہاول پور (ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن ) غیررجسٹرہاوسنگ سکیم کے مکین بنیادی سہولیات سے محروم،نہ بجلی گیس نہ سیوریج ،مکین قریبی بستی سے بجلی کی تاریں لگاکرزندگی گزارنے پرمجبور تفصیل کے مطابق گلشن حسین ٹاؤن موضع کرناں( نزدجعفری ٹاؤن ) کے مالک سجادحسین جلوانہ نے مبینہ طورپر اپنی ساری زمین پلاٹ بناکربیچ دی مگر اسکی رجسٹریشن کارپوریشن میں نہ کرائی اورنہ ہی فیس جمع کی جس کی وجہ سے اس سکیم کے تحت رہائش پذیر افراد بنیادی سہولیات سے یکسرمحروم ہیں متاثرین کامران احمد دانش حبیب سہیل احمد ودیگرنے بتایا کہ علاقہ میں بنیادی سہولیات سرے سے موجودہی نہیں ہیں نہ بجلی نہ گیس نہ سیوریج اورہم لوگوں نے قریبی علاقہ سے بجلی لیکر استعمال کررہے ہیں انہوں نے کہاکہ اس حوالہ سے بلیغ الرحمن اور ملک اقبال چنڑ سے متعددبارملے اوراپنا مسئلہ بیان کیا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی انہوں نے وزیراعلی پنجاب شبہازشریف سے مطالبہ کیا کہ بنیادی سہولیات سے عاری علاقہ کے مکینوں کی دادرسی کی جائے اور زمہ داران کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے ۔