FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرکاری لکڑی چوری کرنے کے الزام میں ملزمان گرفتار

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) مقامی پولیس تھانہ صدر ہارون آباد نے محکمہ انہار کے سب انجینئر محمد افضل کی رپورٹ پر ٹمبر مافیا کے تین ارکا...

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) مقامی پولیس تھانہ صدر ہارون آباد نے محکمہ انہار کے سب انجینئر محمد افضل کی رپورٹ پر ٹمبر مافیا کے تین ارکان کے خلاف سرکاری لکڑی چوری کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے ملزمان محمد صدیق ،محمد اصغر اور محمد جاوید کو گرفتار کر لیا ہے ۔جبکہ ملزمان کے قبضہ میں سے ایک لاکھ چھیالیس ہزار روپے مالیت کی سرکاری چوری شدہ درخت برآمد کر لئے ہیں جو ایک منی ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی پر لدے ہوئے تھے ۔پولیس نے ٹرالی سمیت چوری شدہ درخت بھی اپنی تحویل میں لے لئے ہیں ۔