FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مقامی انتظامیہ ،صحافیوں اور اراکین امن کمیٹی کی مداخلت کے بعد فرقہ وارانہ فساد ختم

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) راولپنڈی ،ملتان اور چشتیاں میں ہونے والی فرقہ واریت کے بعد ہارون آباد میں بھی یوم عاشورہ کے دوسرے روز فرقہ...

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) راولپنڈی ،ملتان اور چشتیاں میں ہونے والی فرقہ واریت کے بعد ہارون آباد میں بھی یوم عاشورہ کے دوسرے روز فرقہ وارانہ فساد کی جس لہر نے سر اٹھایا تھا مقامی انتظامیہ ،صحافیوں اور اراکین امن کمیٹی کی مداخلت کے بعد قطعی طور پر ختم ہو گئی جس کے بعد آج اتوار کے روز عام شہری زندگی پر سکون طور پر معمول کے مطابق ہو گئی ہے ۔