FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

شہر بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت سٹریٹ لائٹ کی بحالی کا کام شروع

سر گو دھا (انویسٹی گیشن ٹیم ) پھلروان میں قائم ایک فلاحی تنظیم عوام اتحاد نے شہر یوں کے مفاد میں کوڑادان کی تنصیب کے بعد اپنے پروگرام کے ...

سر گو دھا (انویسٹی گیشن ٹیم ) پھلروان میں قائم ایک فلاحی تنظیم عوام اتحاد نے شہر یوں کے مفاد میں کوڑادان کی تنصیب کے بعد اپنے پروگرام کے مطابق شہر بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت سٹریٹ لائٹ کی مکمل بحالی کے لیے محلہ سلامت پورہ سے عملی طور پر کام کا آغاز کر دیا ہے عوامی اتحاد کے بانی راہنماؤں رانا محمد خالد ،رانامحمد عبداللہ اور کوآرڈینیٹر چوہدری ندیم بشیر کے مطابق ہم یہ کام بناء کسی لالچ اور عوامی فلاح کے لیے کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اپنے شہر کو ہر لحاظ سے روشن دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ ہماری تنظیم کے اولین مقاصد میں سے ہے انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی کہ ہماری تنظیم اپنی بساط کے مطابق عوام کی فلاح کیلئے بے لوث جذبوں سے کام کرتی رہے گی۔