FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پھلروان پولیس نے تین ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد

سر گو دھا (انویسٹی گیشن ٹیم ) ڈی پی او سرگودھا راجہ بشارت محمود کے حکم پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع بھر میں چلائی گئی مہم کے دوران پھل...

سر گو دھا (انویسٹی گیشن ٹیم ) ڈی پی او سرگودھا راجہ بشارت محمود کے حکم پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ضلع بھر میں چلائی گئی مہم کے دوران پھلروان پولیس نے تین ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے انچارج تھانہ پھلروان محمد نواز لالی نے بتایا کہ دوران ناکہ بندی اے ایس آئی سجاد حسین شاہ نے محمد اعجاز مانگٹ سکنہ سالم سے بارہ بور بندوق بمع کارتوس ،محمد اعظم ویس سے بندوق بارہ بور سنگل بیرل اور محمد اسلم سے بندق بارہ بور اسلحہ ناجائز برآمد کر کے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ہیں ۔