FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

تحریک منہاج القرآن کے علامہ عبدالحفیظ نقشبندی کی اہلیہ کے وصال پر تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

فیصل آباد (چیف انویسٹی گیشن )تحریک منہاج القرآن پی پی 71 سرپرست علامہ عبدالحفیظ نقشبندی کی اہلیہ کے وصال پر تعزیتی اجلاس امیر تحریک منہاج...

فیصل آباد (چیف انویسٹی گیشن )تحریک منہاج القرآن پی پی 71 سرپرست علامہ عبدالحفیظ نقشبندی کی اہلیہ کے وصال پر تعزیتی اجلاس امیر تحریک منہاج القرآن فیصل آباد صاحبزادہ پیر سید ہدایت رسول قادری کی صدارت میں منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں انجینئر رفیق نجم‘ ڈسٹرکٹ ناظم میاں کاشف محمود‘ ملک سرفراز قادری‘ ملک عامر اقبال قادری‘ چوہدری اقبال قادری‘ رانا ناصر محمود‘ منظور حسین رحمانی‘ ملک تاج احمد سابقہ ناظم‘ جمیل احمد قادری‘ رانا جاوید مصطفوی‘ ملک ندیم اصغر‘ عامر حسین مصطفوی‘ ارشد سلطان قادری کے علاوہ تحریک منہاج القرآن کے کارکنان نے شرکت کی اور علامہ عبدالحفیظ نقشبندی سے اظہار تعزیت کیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید ہدایت رسول قادری نے کہا کہ علامہ عبدالحفیظ نقشبندی کی اہلیہ محترمہ منہاج القرآن وویمن لیگ کی سرگرم کارکن تھیں ان کے وصال سے تحریک منہاج القرآن وویمن لیگ میں جو خلاء پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہو سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو کروٹ‘ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔