FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پریس کلب فیروزہ کے تنظیمی ودستوری انتخابات دسمبر کے پہلے ہفتے میں مکمل کر لئے جائیں گے

فیروزہ( ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل ) پریس کلب فیروزہ کے تنظیمی ودستوری انتخابات دسمبر کے پہلے ہفتے میں مکمل کر لئے جائیں گے،پریس کلب ...

فیروزہ( ڈسٹرکٹ انچارج انویسٹی گیشن سیل ) پریس کلب فیروزہ کے تنظیمی ودستوری انتخابات دسمبر کے پہلے ہفتے میں مکمل کر لئے جائیں گے،پریس کلب فیروزہ کے بانی وصدرمحمدباقرالزامان کے مطابق اس حوالے سے باضابطہ اجلاس آئندہ ہفتے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں قومی وعلاقائی اخبار ات کے نمائندگان اور پریس کلب کے عہدے داران واراکین شریک ہوں گے،سال 2014کے انتخابات دستورکے مطابق باہمی اتفاق رائے سے مکمل ہوں گے اس سے قبل تنظیم کی رکنیت سازی کی جائے گی،نئے ارکان بھی انتخابات میں حصہ لے پائیں گے