FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ڈومیسائل کوتحصیل لیول پربنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں

بہاول پور (ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن ) ڈومیسائل کوتحصیل لیول پربنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں تحصیل لیول پر ڈومی سائل بنانے کے اختیارات اس...

بہاول پور (ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن ) ڈومیسائل کوتحصیل لیول پربنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں تحصیل لیول پر ڈومی سائل بنانے کے اختیارات اسسٹنٹ کمشنر کوتفویض کیے جائیں ان خیالات کااظہار بہاول پورڈومی سائل کے دفترمیں ضلع بھرسے آئے ہوئے سائلین نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ ضلع بہاول نگر میں ڈی سی اونے ڈومی سائل بنانے کے اختیارات اے سی کوتفویض کئے ہیں جس کی وجہ سے بہاول نگر میں تحصیل سطح پر ڈومی سائل بنانے جارہے جس سے مقامی سطح پر شہریوں کو بہت سہولت میسر آئی ہے سائلین نے ڈی سی او بہاول پور سے بہاول نگرطرز پر بہاول پورمیں بھی ڈومی سائل کوتحصیل پربنانے کے احکامات صادرکئے جائیں تاکہ دور دراز سے آئے ہوئے سائلین کی مشکلات میں کمی آسکے ۔