FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

یوم شہداء صحافت کے حوالہ سے بہاول پوریونین آف جرنلسٹس دستوری گروپ کااجلاس

بہاول پور (ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن ) یوم شہداء صحافت کے حوالہ سے بہاول پوریونین آف جرنلسٹس دستوری گروپ کااجلاس،اجلاس زیرصدارت ریاض بلوچ ...

بہاول پور (ڈپٹی انچارج انویسٹی گیشن ) یوم شہداء صحافت کے حوالہ سے بہاول پوریونین آف جرنلسٹس دستوری گروپ کااجلاس،اجلاس زیرصدارت ریاض بلوچ منعقدہوا جس میں جنرل سیکریٹری محمدانورگریوال ،رکن ایگزیکٹوکونسل پی ایف یوجے نصیراحمدناصر،جنیدنذیر میاں عزیزالدین یاسین انصاری شاہد بلوچ نے شرکت کی اجلاس میں اس امرپرتشویش کااظہار کیاگیا کہ پاکستان کاشماردنیامیں ان ممالک میں کیاجارہاہے جو صحافیوں کے جان ومال کیلئے خطرناک بن چکاہے ملک بھرمیں اب تک 80 سے زائد صحافی اپنے فرائض کی بجاآوری کیلئے جام شہادت نوش کرچکے ہیں اجلاس میں ملک بھرمیں شہید ہونے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا اورحکومت سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ صحافیوں کومکمل تحفظ اور آزادی صحافت کویقینی بنائے ۔