FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مذہب اور ملک کو نقصان پہنچانے والے گمراہ ہیں، آصف زرداری

اسلام آباد(ایم وی این نیوز) سابق صدر  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف  زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک اورمذہب کا امیج خرا...

اسلام آباد(ایم وی این نیوز) سابق صدر  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف  زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو بھی ملک اورمذہب کا امیج خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
یوم اقبال کے موقع پر اپنے بیان میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال کو ایک عظیم شاعر، مفکر  اور فلسفی کے علاوہ مسلمانوں کی الگ ریاست کے لیے کی گئی کوششوں کے لئے بھی یاد رکھا جائے گا، انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لئے الگ ریاست کا خواب دیکھا اور برصغیر کے مسلمانوں میں ایک نئی روح پھونکی۔
آصف زرداری کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال کا کلام اور ان کا نثری مجموع اسلام کے حقیقی پیغام کو سمجھنے اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مذہب اور ملک کو نقصان پہنچانے والے گمراہ ہیں، کسی کو بھی ملک اورمذہب کا امیج خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ ہی  ملک کی اکثریت ان کا ساتھ نہیں دے گی۔