FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

ملت اسلامیہ پر محرم الحرام کا احترام ہر حال پر لازم ہے

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) ملت اسلامیہ پر محرم الحرام کا احترام ہر حال پر لازم ہے ۔ان خیالات کا اظہار انجمن صحافیاں و پریس کلب رجسٹرڈ...

ہارون آباد ( انویسٹی گیشن ٹیم) ملت اسلامیہ پر محرم الحرام کا احترام ہر حال پر لازم ہے ۔ان خیالات کا اظہار انجمن صحافیاں و پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد کے صدر حاجی ملک محمد انور نے کیا ۔انہوں نے کہا کہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں افراد سے محرم الحرام کے موقع پر فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مذہبی روا داری بر قرار رکھیں تاکہ عقیدہ ،مذہب اور فقہ کی بنیاد پر عوام کو لڑنے والے عناصر کی کوششوں کو ناکام بنا دیا جائے ۔