FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

پاکستان ریلوے کم بوگیوں والی ٹرینوں کے ساتھ مزید بوگیوں کے اضافے کیلئے ناکارہ بوگیوں کو قابل استعمال بنانے کیلئے اقدامات کررہی

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) محکمہ ریلوے نے مسافر کوچز کو بڑھانے کیلئے ناکارہ بوگیوں کو قابل استعمال بنانے کا کام تیز کردیا ہے اس ضم...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) محکمہ ریلوے نے مسافر کوچز کو بڑھانے کیلئے ناکارہ بوگیوں کو قابل استعمال بنانے کا کام تیز کردیا ہے اس ضمن میں محکمہ ریلوے کے پبلک ریلیشن آفیسر امداد حسین نے بتایا کہ پاکستان ریلوے کم بوگیوں والی ٹرینوں کے ساتھ مزید بوگیوں کے اضافے کیلئے ناکارہ بوگیوں کو قابل استعمال بنانے کیلئے اقدامات کررہی اور ابتدائی طور پر 67 کے قریب ناکارہ بوگیوں کو قابل استعمال بنا کر عوام کیلئے ان کوچز کو جلد ریلوے سکوارڈ میں شامل کردیا جائیگا اسی طرح مزید ریلوے انجن خرید کر دیگر ٹرینوں کو مرحلہ وار بحال کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں اور جلد ہی وفاقی وزیر ریلوے کی کوششوں سے مزید نئی ٹرینیں عوام کی سہولت کیلئے چلائی جانے کیلئے بھی اقدامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔