FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

نائیجیریانےفٹبال ورلڈ کپ دوہزار چودہ کے لئے کوالیفائی کر لیا

کانو(انویسٹی گیشن ٹیم) نائیجیریانےفٹبال ورلڈ کپ دوہزار چودہ کے لئے کوالیفائی کر لیا اور افریقی ممالک میں سے فٹبال ورلڈ کپ میں داخل ہونے و...

کانو(انویسٹی گیشن ٹیم) نائیجیریانےفٹبال ورلڈ کپ دوہزار چودہ کے لئے کوالیفائی کر لیا اور افریقی ممالک میں سے فٹبال ورلڈ کپ میں داخل ہونے والا پہلا ملک بن گیا۔ نائیجیریا کے شہر لاگوس میں فیفا ورلڈ کپ دوہزار چودہ میں کوالیفائی کرنے کے لیے میچ ہوا جس میں میزبان نائیجریا اور مہمان ٹیم اتھوپیا کا مقابلہ ہوا۔میچ میں میزبان نائیجیریا نے مہمان ایتھوپیا کوایک گول بھی نہ داغنے دیا اور صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔
اس فتح کے بعد نائیجیریاکو برازیل میں ہونےوالےفیفا ورلڈ کپ2014 کے  فائنلز میں انٹری مل گئی جبکہ نائیجیریانے اس بار فٹ بال ورلڈ کپ میں سب سے پہلے پہنچنے والے افریقی ملک کابھی اعزاز حاصل کرلیا۔