FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

حاصل پور کے پیسٹی سائیڈ ڈیلروں کے لائنس کی تجدید اور نئے لائنس کے حصول کیلئے ٹرنینگ کا شڈول جاری کر دیا گیا

حاصل پور ( سہیل اکرم ممبر انویسٹی گیشن ٹیم ) حاصل پور کے پیسٹی سائیڈ ڈیلروں کے لائنس کی تجدید اور نئے لائنس کے حصول کیلئے ٹرن...

حاصل پور ( سہیل اکرم ممبر انویسٹی گیشن ٹیم ) حاصل پور کے پیسٹی سائیڈ ڈیلروں کے لائنس کی تجدید اور نئے لائنس کے حصول کیلئے ٹرنینگ کا شڈول جاری کر دیا گیا۔ زراعت کے دفتر میں درخواست فارم جمع کروانے کی تاریخ15-11-13 ہو گئی اور باقاعدہ ٹرنیننگ 18.11.13 سے2.12.13 تک ہو گئی اور تجدید لائنس کی ٹرنینگ 19.12.13 سے21.12.13 تک ہوگئی