FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

مسلم لیگ کی مقامی ،صوبائی اور مرکزی قیادت کے وعدوں کی تکمیل کا عمل شروع ہو چکا ہے

ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک سجاد احمد علوی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی مقامی ،صوبائی اور مرکزی قیادت نے جو و...


ہارون آباد (انویسٹی گیشن ٹیم) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک سجاد احمد علوی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی مقامی ،صوبائی اور مرکزی قیادت نے جو وعدے کئے تھے اب ان وعدوں کا تکمیل کا عمل شروع ہو چکا ہے جس کا اندازہ اس امر سے بخوبی کیا جا سکتا ہے کہ بہاولنگر سے ہارون آباد سڑک کی تعمیر نو کا کام تیز رفتاری سے شروع ہو کر اپنی تکمیل کے آخری مرحلہ میں داخل ہوچکا ہے ۔چمن بازار اور شہر کی متعدد دیگر سڑکوں کی تعمیر نو کی منظوری ہو چکی ہے ۔شہر میں تفریحی پارکوں کی تعمیر شروع ہو چکی ہے ۔تحصیل ہیڈ کوارٹرز سول ہسپتال میں سات نئے میڈیکل آفیسرز کی تقرری کا حکم جاری ہوچکا ہے ۔تعلیمی اداروں کی تزئین آرائش کا منصوبہ زیر عمل ہے ۔شہر میں مستقل طور پر سستا بازار قائم ہوچکا ہے ،چور بازاری اور ذخیرہ اندوزی ،ملاوٹ خور عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے جبکہ برقی توانائی کی قلت پر بتدریج قابو پانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں