FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

قادیانی عرصہ دراز سے اینٹی قادیانی آرڈی ننس کی خلاف ورزی کررہے ہیں: حافظ محمد اکرم طوفانی

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) قادیانی عرصہ دراز سے اینٹی قادیانی آرڈی ننس کی خلاف ورزی کررہے ہیں حکومت ان کو قانون کا پابند بنائے ان ...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) قادیانی عرصہ دراز سے اینٹی قادیانی آرڈی ننس کی خلاف ورزی کررہے ہیں حکومت ان کو قانون کا پابند بنائے ان خیالات کا اظہار عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری حافظ محمد اکرم طوفانی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قادیانی مزاروں وغیرہ پر کلمہ اور دیگر قرآنی آیات لکھ کر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کررہے ہیں اسی طرح دیگر کلیدی عہدوں پر ملک بھر میں قادیانی براجمان ہیں ان کا بھی نوٹس لیا جائے اور انہیں قانون کا پابند بنایا جائے۔