FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث ملک میں سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں 3 گنا بڑھ گئیں

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث ملک میں سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں 3 گنا بڑھ گئیں گڈز ٹرانسپورٹ کی...

سرگودھا (انچارج انویسٹی گیشن سیل) گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث ملک میں سبزیوں سمیت دیگر اشیاء کی قیمتیں 3 گنا بڑھ گئیں گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال کے باعث سبزیوں کے علاوہ پھلوں اور ادویات کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ مختف شہروں میں سپلائی نہ ہونے سے جان بچانے والی ادویات بھی نایاب ہوگئی ہیں اسی طرح دیگر اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔