FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں / اسلحہ ناجائز رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ ہیروئن2189 گرام، چرس1411 گرام، شراب20 لیٹر، 1پسٹل برآمد ۔ 7 ملزمان گرفتار۔

سر گو دھا (آصف جوئیہ انچارج انویسٹی گیشن سیل) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ...

سر گو دھا (آصف جوئیہ انچارج انویسٹی گیشن سیل) تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ساہیوال پولیس نے محمد یوسف سکنہ وجھ سے ہیروئن1148 گرام، مظہر حیات سکنبہ وجھ سے ہیروئن1041گرام، تھانہ عطاء شہید پولیس نے محمد جمیل سکنہ چک142 جنوبی سے چرس 306 گرام، تھانہ بھیرہ پولیس نے محمد اسحاق سکنہ چھاؤنی خواجہ صلاح سے چرس1105 گرام ، تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے خالد محمود سکنہ ڈسکہ سے شراب10 لیٹراور عابد حسین سکنہ گوجرانوالہ سے شراب10 لیٹر برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔ اسی طرح ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ سلانوالی پولیس نے شیر احمد سکنہ مانگووال سے پسٹل ۳۰ بور معہ14 گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔