FALSE

Page Nav

HIDE
HIDE

Grid

GRID_STYLE
FALSE
TRUE
TO-RIGHT
HIDE_BLOG
RLT

Classic Header

{fbt_classic_header}

Top Ad

Breaking News:

latest

سرگودھا پولیس کامجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن ۔ مزید 7گرفتار۔

سر گو دھا (آصف جوئیہ انچارج انویسٹی گیشن سیل) ڈی پی او سرگودھاکی ہدایت پر سرگودھا پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ق...

سر گو دھا (آصف جوئیہ انچارج انویسٹی گیشن سیل) ڈی پی او سرگودھاکی ہدایت پر سرگودھا پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے قتل کے مقدمات میں مطلوب 2 اور ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب 5 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جھال چکیاں پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری نور احمد سکنہ چک81شمالی ، محمد رمضان سکنہ لک موڑ، تھانہ ساجد شہید پولیس نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب بابر مسیح سکنہ جوہر کالونی، تھانہ کوٹمومن پولیس نے نصر اقبال سکنہ کوٹمومن، تھانہ میلہ پولیس نے قاسم اعجاز سکنہ گڑھ قائم، تھانہ جھال چکیاں پولیس نے محمد ارشد سکنہ ماڑی لک ، تھانہ سلانوالی پولیس نے سرفراز سکنہ بلوکہ لالیاں ضلع چنیوٹ کو گرفتار کرلیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔